جمعرات , 27 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Thursday, 18 December,2025

(سیّدہ )رزینہ( رضی اللہ عنہا)

رزینہ حضورِ اکرم صلی اللہ علیہ وآلہٖ وسلم کی خادمہ تھیں اور جناب صفیہ کی آزا د کردہ کنیز،ان سے ان کی بیٹی امتہ اللہ نے روایت کی اور انہیں حضور اکرم کی صحبت نصیب ہوئی،جب حضورِاکرم نے جناب صفیہ دختر حییّ سے نکاح کیا،تو آپ نے انہیں ایک کنیز عطاکی جس کا نام رزینہ تھا،اور علیلہ دختر کمیت عتک ۔۔۔۔
محفوظ کریں