جمعرات , 27 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Thursday, 18 December,2025

(سیّدہ )رقیقہ ( رضی اللہ عنہا)

رقیقہ دخترِ صیفی بن ہاشم بن مناف،طبرانی اور جعفر مستغفری نے انہیں صحابیات میں شمار کیا ہے،بقول ابو نعیم اس خاتون کو زمانۂ بعثت نصیب نہیں ہوا،٘٘٘٘٘ ابو موسیٰ نے اذناً کوشیدی سے ،انہوں نے ابوبکر بن ریدہ سے ، انہوں نے سلیمان بن احمد سے ،انہوں نے محمد بن موسیٰ بربری سے،انہوں نے زکریا بن یحییٰ ۔۔۔۔
محفوظ کریں