جمعرات , 27 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Thursday, 18 December,2025

(سیّدہ )رملہ( رضی اللہ عنہا)

رملہ دختر حارث بن ثعلبہ بن حارث بن زید انصاریہ نجاریہ،ابو جعفر نے باسنادہ یونس بن کبیر سے،انہوں نے ابنِ اسحاق سے روایت کی،کہ جب سعد بن معاذ نے بنو قریظہ کے بارے میں اپنا فیصلہ سنایا تو وہ گھبرا گئے،اور رملہ دخترِ حارث کے مکان میں جا چھپے،اور ابن حبیب نے انہیں ان لوگوں میں شمار کیا ہے جنہوں ۔۔۔۔
محفوظ کریں