جمعرات , 27 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Thursday, 18 December,2025

(سیّدہ )رملہ( رضی اللہ عنہا)

رملہ دختر دقیعہ بن حرام بن غفار غفاریہ،بقول خلیفہ بن خیاط،یہ خاتون ابوذر کی والدہ ہیں،ابو نعیم اور جعفر وغیرہ نے ان کا نام لیا ہے،اور ان کے اسلام کا ذکر ہم ابوذر کے اسلام میں کرآئے ہیں،لیکن حدیث میں ان کا نام مذکور نہیں ہے،اور ایک روایت میں انہیں ام عمر بن عبہ لکھاہے،ابو موسیٰ نے ذکر کیا ہے۔ ۔۔۔۔
محفوظ کریں