جمعرات , 27 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Thursday, 18 December,2025

(سیّدہ )رملہ( رضی اللہ عنہا)

رملہ دختر ابو سفیان بن حرب بن امیہ بن عبد شمس،ام حبیبہ قرشیہ امویہ ازواج مطہرات میں شامل تھیں انہوں نے نکاح سے پہلے اپنی رضامندی کا اظہار کیا تھا،ان کی والدہ کا نام صفیہ دختر ابوالعاص تھا،جو حضرت عثمان رضی اللہ عنہ کی چچی تھیں،ایک روایت میں ان کا نام ہندہ بھی آیاہے،قدیم الاسلام ہیں،اور اپ ۔۔۔۔
محفوظ کریں