رمیثہ دختر حکیم،لیث بن سعد نے یزید بن ابوحبیب سے ان کی ایک حدیث روایت کی،جو اس خاتون نے حضورِ اکرم صلی اللہ علیہ وآلہٖ وسلم سے روایت کی،لیکن ان کی وہ حدیث
مرسل ہے،کیونکہ یہ خاتون تابعیہ ہیں اور بقولِ ابو موسیٰ انہوں نے حضرت عائشہ سے روایت کی ہے۔
۔۔۔۔
