جمعرات , 27 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Thursday, 18 December,2025

(سیّدہ )رمیصاء( رضی اللہ عنہا)

رمیصاے اوربروایتے عمیصاء،اس خاتون نے حضورصلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں اپنے خاوند کی شکایت کی،سلیمان بسار نے عبیداللہ بن عباس سے روایت کی،کہ رمیصاء نے حضورِ اکرم سے اپنے خاوند کے خلاف شکایت کی،اس خیال سے کہ اسے خبر نہ ہوسکے گی،تھوڑی سی دیر کے بعد خاوند بھی آگیا،انہوں نےکہا،یارسول اللہ! ی ۔۔۔۔
محفوظ کریں