بدھ , 26 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Wednesday, 17 December,2025

(سیّدہ )رمیصاء( رضی اللہ عنہا)

(سیّدہ )رمیصاء( رضی اللہ عنہا) رمیصاء اور ایک روایت میں عمیصاء آیا ہے،یہ خاتون انس بن مالک کی والدہ تھیں،ان سے جناب عائشہ،ام سلمہ اور ان کے بیٹے انس بن مالک وغیرہ نے روایت کی،ابو طلحہ کی زوجہ تھیں،ان کی کنیت ام سلیم تھی،اور زیادہ تر کنیت سے جانی جاتی تھیں۔ ابوالفضل مخزومی الفقہ ۔۔۔۔
محفوظ کریں