جمعرات , 27 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Thursday, 18 December,2025

(سیّدہ )رائطہ( رضی اللہ عنہا)

رائطہ دختر سفیان بن حارث خزاعیہ،جو قدامہ بن مظعون کی بیوی تھیں،ان سے ان کی بیٹی عائشہ نے روایت کی،کہ وہ اپنی ماں کے ساتھ تھیں،جب خواتین نے آپ سے بیعت کی،تینوں نے ذکر کیا ہے۔ ۔۔۔۔
محفوظ کریں