جمعرات , 27 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Thursday, 18 December,2025

(سیّدہ )رائطہ( رضی اللہ عنہا)

رائطہ دختر حارث بن حبیلہ بن عامر بن کعب بن سعد بن تمیم بن مرہ،انہوں نے اپنے خاوند حارث بن خالد بن صخر بن عامر بن کعب کےساتھ حبشہ کو ہجرت کی ،جہاں عائشہ اور زینب پیدا ہوئیں اور وفات پا گئیں۔ ابو جعفر نے باسنادہ تا یونس محمد بن اسحاق سے بہ سلسلۂ مہاجر بن حبشہ،بنو تمیم سے حاث بن خالد ب ۔۔۔۔
محفوظ کریں