جمعرات , 27 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Thursday, 18 December,2025

(سیّدہ )قشرہ( رضی اللہ عنہا)

قشرہ دختر رواس کندیہ،جوعرب کی عمررسیدہ خاتون تھیں،ابوعلی نے اذناً ابونعیم سے ،انہوں نے حسین بن علی بن احمد ربضی سے،انہوں نے ذکوان بن محمد بن علی حرشی سے ،انہوں نے محمد بن خلاد عطارسے،انہوں نے عبدالرحمٰن بن عمرو بن جبلہ باہلی سے،انہوں نے میسرہ دختر حبشی طائیہ سے، انہوں نے قتیلہ دختر عبداللہ ۔۔۔۔
محفوظ کریں