جمعرات , 27 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Thursday, 18 December,2025

(سیّدہ )قرۃ العین( رضی اللہ عنہا)

قرۃ العین دختر عبادہ بن فضلہ بن مالک بن عجلان انصاریہ از بنوعوف بن خزرج،یہ خاتون عبادہ بن صامت کی والدہ تھیں۔
محفوظ کریں