منگل , 25 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Tuesday, 16 December,2025

قرہ بن یعقوب

            قرہ بن یعقوب بن ادریس رومی قرہ مانی: عالم فاضل،محدث،جامع علوم نقلیہ و عقلیہ تھے،مطائج السنہ کی شرح نہایت نفیس تصنیف فرمائی اور ۸۳۳؁ھ میں وفات پائی۔ (حدائق الحنفیہ) ۔۔۔۔
محفوظ کریں