جمعرات , 27 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Thursday, 18 December,2025

(سیّدہ )قیلہ( رضی اللہ عنہا)

قیلہ انماریہ،بقول ابن ابی خیثمہ،یہ خاتون انصاریہ تھیں اور بنو انمار کی ہمشیرہ تھیں،اور ایک روایت میں ام بنی انمار آیا ہے،حضورِ اکرم کی زیارت نصیب ہوئی،اور عبداللہ بن عثمان بن خیثم نے ان سے روایت کی،ان کا بیان ہے کہ انہوں نے رسولِ اکرم کو مروہ کے پاس دیکھا،جہاں آپ عمرہ کے لئے تشریف لائے ت ۔۔۔۔
محفوظ کریں