ہفتہ , 29 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Saturday, 20 December,2025

قاضی سید

یوم وصال

0511

محمد بن عبداللہ صائغی المعروف بہ قاضی[1]سدید: فقیہ متجر،محدث جید، حسن الاخلاق کثیر العبادۃ حسن المناظرہ جمیل الظاہر والباطن تھے،فقہ قاضی فخر الدین ابی بکر محمد بن حسین ار سابندی متوفی ۵۱۱؁ھ سے حاصل کی اور انہیں سے اور سید محمد بن ابی شجاع علوی سمر قندی وغیرہ سے حدیث کو سُنا اور تحدیث کی اور اپنے است ۔۔۔۔
محفوظ کریں