اتوار , 09 ذو القعدة 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Sunday, 26 April,2026

قاضی میاں عبدالکریم

  حضرت قاضی میاں عبدالکریم ،ساہتی کے مشہور و قدیم تاریخی شہر کھاہی کندن ( تحصیل و ضلع نوشہرہ فیروز سندھ ) کے قاضی خاندان ’’کے چشم و چراغ ، جید عالم دین، ادیب ، شاعر اور نثر نویس تھے ۔ قاضی صاحب کلہوڑ ادور کی آخری خانہ جنگی کے وقت زندہ تھے اور میر ٹالپروں کے ابتدائی دور میںساٹھ برس ۔۔۔۔
محفوظ کریں