جمعہ , 28 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Friday, 19 December,2025

قاضیخان  

          حسن بن منصور بن محمود اوز جندی فرغانی المعروف بہ قاضی خان: فخرالدین لقب اور ابو المفاخر وابو المحاسن کنیتیں تھیں،شہر اور جند کے جو نواح اصفہان میں فرغانہ کے پاس واقع ہے،رہنے والے تھے اپنے زمانہ کے امام کبیر اور مجتہد بے نظیر تھے،معانی دقیقہ کے غواص اور فروع واصول م ۔۔۔۔
محفوظ کریں