اتوار , 01 رجب 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Sunday, 21 December,2025

قاضی حصن

یوم وصال

0703

ہجری کے اعتبار سے 75 سال عمر پائی

یوم پیدائش

0628

علی بن احمد بن علی بن یوسف المعروف بہ قاضی حصن: ۶۲۸؁ھ میں پیدا ہوئے کمال الدین لقب تھا،چونکی حصن کرادکی قضاء آپ کے سپرد ہوئی تھی اس لیے آپ قاضی حصن کے نام سے مشہور تھے۔وفات آپ کی ۷۰۳؁ھ میں ہوئی۔ ’’مجمع الحسنات‘‘ تاریخ وفات ہے۔ حدائق الحنفیہ ۔۔۔۔
محفوظ کریں