منگل , 08 محرّم 1448 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Tuesday, 23 June,2026

قاضی احمد ریغد مونی

          قاضی احمد بن عبد الرحمٰن بن اسحٰق ریغد مونی: جمال الدین لقب ابور ابو نصر کنیت تھی،بخارا کے علاقہ میں ریغد مون ایک قریہ ہے،وہاں شوال کے مہینے  ۴۱۴؁ھ میں پیدا ہوئے۔بڑے عقیل اور اپنے وقت کے امام فاضل تھے۔علم اپنے باپ اور قاضی ابی زید دبوسی اور ۔۔۔۔
محفوظ کریں