جمعرات , 27 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Thursday, 18 December,2025

(سیّدہ )قتیلہ( رضی اللہ عنہا)

قتیلہ دختر صیفی جہنیہ ایک روایت میں انصاریہ ہے،اولین مہاجرات سے تھیں،ان سے عبداللہ بن یسار نے روایت کی،عبدالوہاب بن ابو حبہ نے باسنادہ عبداللہ بن احمد سے ،انہوں نے یحییٰ بن سعید سے انہوں نے مسعودی سے،انہوں نے سعید بن خالد سے،انہوں نے عبداللہ بن یسار سے،انہوں نے قتیلہ سےروایت کی،کہ ایک یہود ۔۔۔۔
محفوظ کریں