بدھ , 26 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Wednesday, 17 December,2025

(سیّدہ )قتیلہ( رضی اللہ عنہا)

قتیلہ دختر سعدازبنوعامربن لوئی جو ابوبکر صدیق کی زوجہ تھیں اور عبداللہ اور اسماء کی والدہ،جعفر نے انہیں صحابیات میں شمار کیا ہےاورلکھا ہےکہ انہوں نے قبول اسلام میں تاخیر کی،اور ابواحمد حافظ نے کتاب الکنی میں ان کا ذکر کیا ہے،اور جعفر نے ان کی مشہور حدیث کا ذکر کیا ہے،ہشام بن عروہ نے اپنے و ۔۔۔۔
محفوظ کریں