جمعرات , 27 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Thursday, 18 December,2025

(سیّدہ )قتیلہ( رضی اللہ عنہا)

قتیلہ دختر قیس بن معدی کرب کندیہ جو اشعث بن قیس کی ہمشیرہ تھیں،ایک روایت میں قتیلہ مذکور ہے،مگر پہلی روایت درست ہے۔ حضورِاکرم صلی اللہ علیہ وآلہٖ وسلم نے اس خاتون سے دسویں سالِ ہجری میں نکاح کیا ،پھر بیمار ہو گئے اور وفات پاگئے،لیکن بعد از نکاح یہ خاتون حضورِ اکرم کے پاس آئیں اور ن ۔۔۔۔
محفوظ کریں