بدھ , 26 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Wednesday, 17 December,2025

(سیّدہ )قتیلہ( رضی اللہ عنہا)

قتیلہ دختر نضربن حارث بن علقمہ بن کلدہ بن عبد مناف بن عبدالدار بن قصی قرشیہ عبدریہ،یہ خاتون عبداللہ بن حارث بن امیتہ الاصغر بن عبد شمس کی بیوی تھیں،ان سے ان کی چار اولادیں ہوئیں،علی ،ولید،محمداور ام الحکم،واقدی لکھتے ہیں،جس نے حضورِاکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے بارے میں ذیل کے اشعار کہے،جب حض ۔۔۔۔
محفوظ کریں