بدھ , 26 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Wednesday, 17 December,2025

(سیّدہ )قریرہ( رضی اللہ عنہا)

> قریرہ دختر حارث عتواریہ،ایک روایت میں قریبہ سے پہلے ان کا ذکر آچکا ہے،طبرانی وغیرہ نے ان کاذکر کیا ہے،ان سے ان کی بیٹی عقیلہ دختر عبید بن حارث نے روایت کی۔ ابو موسیٰ نے کتابتہً ابوغالب سے، انہوں نے ابوبکرسے(ح)ابوموسیٰ نے ابوعلی سے،انہوں نے ابونعیم سے،انہوں نے سلیمان بن احمد سے،انہو ۔۔۔۔
محفوظ کریں