بدھ , 26 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Wednesday, 17 December,2025

(سیّدہ )قریبہ( رضی اللہ عنہا)

قریبہ دختر حارث عتواریہ،یہ ان خواتین میں تھیں،جو حضورِاکرم سے بیعت کرنے کو اس وقت گئیں جب آپ نے ابطح میں خیمہ لگایاہواتھا،آپ نے خواتین سے عہد لیا،کہ وہ شرک نہیں کریں گی،خواتین نے بیعت کے لئے ہاتھ بڑھائے،تو فرمایا میں عورتوں سے ہاتھ نہیں ملاتا،پھر ہماری مغفرت کی دعافرمائی،ابنِ مندہ اور ابو ۔۔۔۔
محفوظ کریں