بدھ , 26 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Wednesday, 17 December,2025

(سیّدہ )قریبہ( رضی اللہ عنہا)

قریبہ دخترابوامیہ بن مغیرہ بن عبداللہ بن عمر بن مخزوم قرشیہ مخزومیہ،ان کا ذکر ام المومنین ام سلمہ کی حدیث میں ہے،جو ان کی ہمشیرہ تھیں۔ ابوبکر بن عبدالرحمٰن بن حارث بن ہشام نے ام سلمہ سے روایت کی،کہ جب زینب کے وضع حمل ہواتو حضورِاکرم صلی اللہ علیہ وسلم میرے پاس تشریف لائے،جب میں نے زینب ک ۔۔۔۔
محفوظ کریں