بدھ , 26 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Wednesday, 17 December,2025

(سیّدہ )قہطم( رضی اللہ عنہا)

قہطم دختر علقمہ بن عبداللہ بن ابوقیس جو سلیط بن عمربن عبدشمس بن عبدودبن نضر بن مالک بن حسل بن عامربن لوئی کی بیوی تھیں،دونوں میاں بیوی نے حبشہ کو ہجرت کی اور پھر دونوں نے اکٹھے ہی کشتی میں مدینے کو ہجرت کی،یہ ابن اسحاق کا قول ہے،ابوموسیٰ نے ذکر کیا ہے۔ ۔۔۔۔
محفوظ کریں