قفیرہ اور ایک روایت میں ملیکہ ہلالیہ مذکور ہے،عبداللہ بن ابی حدردکی زوجہ تھیں،ان سے صرف عبدالرحمٰن اعرج نے روایت کی ہے،مسلم نے کتاب الافراد میں ان کا ذکر
کیا ہے،نیز ابوعلی غسانی نے ذکر کیا ہے۔
۔۔۔۔