بدھ , 25 جمادى الآخر 1447 ہجری
/ Wednesday, 17 December,2025

(سیّدہ )قارعہ(رضی اللہ عنہا)

قارعہ دختر ابوالصلت ثقفیہ جو امیہ بن صلت کی ہمشیرہ تھیں،ان سے ابن عباس نے ذکرکیا کہ قارعہ فتح طائف کے بعد حضورِاکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوئیں،یہ خاتون بڑی عقل مند اور خوبصورت تھیں،آپ انہیں دیکھ کر حیران ہوئے،دریافت فرمایا،کیا تمہیں اپنے بھائی کے کچھ اشعار یادہیں،خاتون کا ب ۔۔۔۔
محفوظ کریں