ہفتہ , 29 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Saturday, 20 December,2025

پاشا چلپی  

              مولیٰ غیاث الدین رومی الشہیر بہ پاشا چلپی: جامع معقول و منقول، حاوی فروع واصول تھے علوم احمد بن موسیٰ خیالی اور خواجہ زادہ سے پڑھے،قسطنطیہ میں احمد بن اسمٰعیل کورانی کے مدرسہ میں مدرس مقرر ہوئے پھر اورنہ میں مدرسۂ حلبیہ اور بروسا م ۔۔۔۔
محفوظ کریں