جمعرات , 10 محرّم 1448 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Thursday, 25 June,2026

نواب  محمد قطب الدین محدث دہلوی

                مولوی نوبا محمد قطب الدین محدث دہلوی: ۱۲۱۹؁ھ میں پیدا ہوئے۔اپنے زمانہ کے عالم اجل،فاضلِ اکمل،فقیہ،محدث،مفسر،جامع معقول و منقول، حاوئ فروع واصول،قامعِ شرک و بدعت و متعغفف،عابد،متورع،مردد فرقۂ غیر مقلدہ،صاحبِ تصانیف کثیرہ تھے، ۔۔۔۔
محفوظ کریں