نوار دختر مالک بن صرمہ از بنوعدی بن نجار،یہ خاتون زید بن ثابت کی والدہ تھیں جو فقیہ اور کاتبِ وحی تھے،انہوں نے حضورِ اکرم سے روایت کی اور ان سے ام سعد دختر
اسعد بن زرارہ نے روایت کی،تینو نے ان کا ذکرکیا ہے۔
۔۔۔۔