بدھ , 26 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Wednesday, 17 December,2025

(سیّدہ )نسیبہ( رضی اللہ عنہا)

نسیبہ دختر کعب بن عمرو،ام عمارہ انصاریہ،بیعت عقبہ میں تھیں،ابوجعفر نے باسنادہ یونس سے، انہوں نےابنِ اسحاق سے بہ سِلسلۂ حاضرین عقبہ بیان کیا ہے ،کہ بنو خزرج سے باسٹھ(۶۲)مرد جن میں نو نقیب تھے،اور دو خواتین شریک ہوئی تھیں،خیال ہے کہ خواتین نے بھی حضورِ اکرم صلی اللہ علیہ وسلم سے بیعت کی تھی ۔۔۔۔
محفوظ کریں