جمعہ , 28 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Friday, 19 December,2025

نجم الائمہ بخاری

نجم الائمہ بخاری: علمائے کبار و فضلائے نامدار میں سے تھے،آپ کے زمانہ میں بخارا و خوارزم میں فتوےٰ کا مدار صرف آپ ہی پر منحصر تھا،آپ برہان الدین کبیر اور عطاء الدین حمامی اور بدر طاہر کے اقران میں سے تھے،فخر الدین بدیع قزنبی نے آپ سے علم پڑھا۔ (حدائق الحنفیہ) ۔۔۔۔
محفوظ کریں