بدھ , 26 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Wednesday, 17 December,2025

(سیّدہ )نحوبہ( رضی اللہ عنہا)

نحوبہ،عبدالغنی بن سعید حافظ کا بیان ہے کہ ان کا ذکر زائدہ کی حدیث میں عاصم سے،انہوں نے ابووائل سے ،انہوں نے مسروق سے،انہوں نے عائشہ سے بیان کیا ہے کہ جب حضورِ اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا مرض شدید ہوگیا،تو ایک دن آپ نے مرض میں کچھ کمی محسوس کی اور بریرہ اور نحوبہ کی مدد سے باہر نکلے،ابو موس ۔۔۔۔
محفوظ کریں