بدھ , 26 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Wednesday, 17 December,2025

(سیّدہ )نبعہ( رضی اللہ عنہا)

نبعہ حبشیہ ،جو ام ہانی کی لونڈی تھیں،عبدالغنی اور ابن ماکولا نے ان کا ذکر کیا ہے،کلبی نے ابو صالح سے، انہوں نے ام ہانی سے حضورِ اکرم کے اسریٰ کے بارے میں روایت کی کہ جس رات آپ کو یہ واقعہ پیش آیا حضورِ اکرم ان کے گھر سوئے ہوئے تھے،آپ عشاء کی نماز پڑھ کر سوگئے تھے اور ہم بھی سو گئے تھے ق ۔۔۔۔
محفوظ کریں