بدھ , 26 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Wednesday, 17 December,2025

(سیّدہ )نعمی( رضی اللہ عنہا)

نعمی دختر جعفر بن ابوطالب،عبدالملک بن جریح نے جو حدیث عطاء سے ،انہوں نے اسماء دختر عمیس سے روایت کی ہے،اس میں اس خاتون کا ذکر آتاہے،ایک دن رسولِ اکرم صلی اللہ علیہ وآلہٖ وسلم نے نعمی دختر جعفر سے دریافت کیا ،کیا وجہ ہے کہ جعفر کے با ل بچے دبلے پتلے ہیں،کیا انہیں کوئی تکلیف ہے،انہوں نے کہ ۔۔۔۔
محفوظ کریں