بدھ , 26 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Wednesday, 17 December,2025

(سیّدہ )نعم( رضی اللہ عنہا)

نعم شماس بن عثمان بن شرید مخزومی کی زوجہ تھیں،ایک روایت کے مطابق حسان کی بیٹی تھیں،ابنِ اسحاق نے ان کے شوہر کے سوگ میں ،جو غزوۂ احد میں مارے گئے تھے،ذیل کے اشعار کہے ہیں۔ (۱)یَاعَینٌ جَودِی بِدَمعٍ غَیر اِبسَاس عَلٰی کَرِیمِ مِنَ الفِتیَالِبَاسٖ (ترجمہ)اےآنکھ !آہستہ آہستہ ا ۔۔۔۔
محفوظ کریں