بدھ , 26 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Wednesday, 17 December,2025

(سیّدہ )نعامہ( رضی اللہ عنہا)

نعامہ جو بنوعنبر کے جنگی قیدیوں سے تھیں،خوبصورت خاتون تھیں،آپ ان سے نکاح کرنا چاہتے تھے کہ ان کا شوہر حریش پہنچ گیا،ابنِ دباغ نے ان کا ذکر کیا ہے۔
محفوظ کریں