جمعہ , 07 ذو القعدة 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Friday, 24 April,2026

فاضل اجل مولانا مظفر علی رضوی سہسوانی

مقیم قصبہ سہسوان ضلع بدایوں شریف سہسوان سلطنت مغلیہ کے زمانے کا ایک تاریخی قصبہ ہے۔ سید ابراہیم سید اکبر شہید وغیرہا اولیاء کرام کا مسکن رہا۔ جنہوں نے آپ نی عمر شریف تبلیغ اسلام میں گزاری اور جہاد بھی کیے اور شہید بھی ہوگئے۔ جن کے مزارات طیبہ آج بھی مرجع خلائق ہیں۔ بادشاہ جہانگیر نے ق ۔۔۔۔
محفوظ کریں