بدھ , 26 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Wednesday, 17 December,2025

(سیّدہ )مطیعہ( رضی اللہ عنہا)

مطیعہ دختر نعمان بن مالک انصاریہ ازبنوعمروبن عوف،ان کا نام عاصیہ تھا،حضورِ اکرم نے بدل دیا، بقولِ ابن ِحبیب انہیں بیعت نصیب ہوئی۔
محفوظ کریں