ہفتہ , 29 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Saturday, 20 December,2025

محمد اسی حلبی

یوم وصال

0645

  محمد بن یعقوب اسدی حلبی: محی الدین[1]لقب تھا،اپنے زمانہ کے عالم علامہ شیخ حنفیہ تھے،مقام مزہ میں ۶۴۵؁ھ میں اکاسی سال کی عمر میں فوت ہوئے،’’والا رتبہ‘‘ تاریخ وفات ہے۔   1۔ ابو عبداللہ کنیت،ولادت۶۱۴ھ،وفات ۶۹۶ھ۔’’جواہر المضیۃ‘‘ دستور الاعلام(م ۔۔۔۔
محفوظ کریں