جمعہ , 28 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Friday, 19 December,2025

مولوی محمد صدیق صاحب پنجابی

  آپ مردوجیہ۔ ذاکر شاغل۔ عالم با عمل تھے۔ پنجاب میں آپ سے فیض جاری ہوا۔ اور بہت سے لوگ آپ سے مرید ہوئے۔ (مشائخ نقشبند)
محفوظ کریں