منگل , 19 شوّال 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Tuesday, 07 April,2026

محمد شاہ فناری

          محمد شاہ بن محمد بن حمزہ فناری: بڑے عالم فاضل،فرید العصر،وحید الدہر، ذکی،نظار،فارس،مچل اپنے باپ کے عارف مذہب تھے۔علوم اپنے باپ سے اخذ کیے یہاں تک کہ رتبۂ کمال کو پہنچے اور اپنے باپ کی حیات میں بروسہ میں مدرسہ سلطانیہ کے مدرس مقرر ہوئے۔ جب کچھ او ۔۔۔۔
محفوظ کریں