منگل , 25 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Tuesday, 16 December,2025

آخوند محمد صالح بھٹی

    حضرت مولانا آخوند محمد صالح بن چھٹو بھٹی ضلع دادو کے قدیم شہر سیتا ولیج عرف رحمانی نگر ( اسٹیشن ) میں تولد ہوئے۔ تعلیم و تربیت : چھٹوبھٹی نے اپنے بیٹے کو شروع سے دینی تعلیم دلوائی ۔ پہلے اپنے گھر میں ، اس کے بعد مکتب میں، اس کے بعد سندھ کی عظیم دینی درسگاہ ہمایون شریف تعلیم کیلئے بھ ۔۔۔۔
محفوظ کریں