جمعہ , 28 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Friday, 19 December,2025

محمد فقیہ جرجانی

          محمد بن یحییٰ بن مہدی فقیہ خرجانی: امام فاضل فقیہ کامل علامۂ زماں فہامۂ دوراں تھے،صاحب ہدایہ نے آپ کو اصحاب تخریج میں سے شمارکیا ہے،کنیت ابو عبد اللہ تھی،فقہ آپ نے ابی بکر رازی سے حاصل کی اور آپ سے ابو الحسین احمد قدوری و احمد بن محمد ناطقی نے ت ۔۔۔۔
محفوظ کریں