جمعہ , 28 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Friday, 19 December,2025

محمد بن یمان

        محمد بن یمان سمر قندی: اپنے زمانہ کے امام کبیر فقیہ بے نطیر طبقہ ابی منصور ما تریدی میں سے تھے،کتاب معالم الدین اور کتاب رد کرامیہ تصنیف کی اور ۲۶۸ھ؁ میں فوت ہوئے۔ (حدائق الحنفیہ) ۔۔۔۔
محفوظ کریں