جمعہ , 28 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Friday, 19 December,2025

محمد بن عمر نیشاپوری

          محمد بن عمر بن[1]عبداللہ نیشا پوری: ابو بکر کنیت،رشید الدین لقب تھا: امام فاضل فقیہ کامل تھے آپ کی تصنیفات سے فتاویٰ اور شرح تکملہ وغیرہ مشہور و معروف ہیں۔وفات آپ کی ۵۹۷؁ھ میں ہوئی۔’’آفتاب عجم‘‘ تاریخ وفات ہے۔   1۔ صائغ وسخی وفات ۵ ۔۔۔۔
محفوظ کریں