ہفتہ , 29 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Saturday, 20 December,2025

محمد بن سید شریف

          محمد بن سید شریف علی بن محمد جرجانی: علم آپ اپنے والدِ ماجد سید شریف سے پڑھا یہاں تک کہ فقیہ فاضل عالم اجل ہوئے۔نحو میں تفتازانی کی کتاب ارشاد کی شرح تصنیف کی اور کتاب متوسط شرح کافیہ پر جو آپ کے والد نے حاشیہ لکھنا شروع کیا تھا،اس کو کامل کیا ا ۔۔۔۔
محفوظ کریں