جمعہ , 28 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Friday, 19 December,2025

محمد بن سلمہ

 محمد بن سلمہ بلخی: فقیہ کامل تھے متجر تھے۔۱۹۲ھ؁ میں پیدا ہوئے کنیت ابو عبداللہ تھی،فقہ شداد بن حکیم پھرابی سلیمان جو زجانی سےپڑھی اور بغداد میں محمد بن شجاع سے تعلم کیا اور سات برس تک ان کی صحبت میں رہے۔جب آپ نے محمد بن شجاع سے اپنے وطن کو واپس جانے کی اجازت مانگی تو انہوں نے فرمایاکہ جب تم خر ۔۔۔۔
محفوظ کریں